Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدف کنول کے مہنگے جوڑے کی حمایت پر نادیہ حسین کو ٹرولنگ کا سامنا

Now Reading:

صدف کنول کے مہنگے جوڑے کی حمایت پر نادیہ حسین کو ٹرولنگ کا سامنا

صدف کنول کے مہنگے جوڑے کی حمایت کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے نادیہ حسین کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔

ماڈل، اداکارہ نادیہ حسین کو ماڈل صدف کنول کے کلاتھنگ برانڈ کی بھاری قیمت کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا، نادیہ حسین نے حال ہی میں صدف کنول کی حمایت کرتے ہوئے ان لوگوں کو کرارا جواب دیا تھا جنہوں نے صدف کنول کے کلاتھنگ برانڈ کی قیمتوں پر تنقید کی تھی۔

تاہم اس پر سوشل میڈیا صارفین نے نادیہ حسین کا سوشل میڈیا پر ٹرول کرنا شروع کر دیا۔

نادیہ حسین نے ایک اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے صدف کنول کی حمایت میں پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Celeb Streaks (@celebstreaks)

نادیہ کی جانب سے شئیر کردہ اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صدف کنول کے برانڈ نے ایک صارف کو ایک جوڑے کی قیمت 30 ہزار روپے بتائی تھی۔

ایک جوڑے کی قیمت 30 ہزار روپے رکھنے پر لوگوں نے صدف کنول فیشن لائن نامی برانڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا جس پر نادیہ حسین نے ان کی حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ نادیہ حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ صدف کنول کا اپنا کاروبار ہے، وہ اپنی مرضی سے سے کپڑوں کی قیمت کا تعین کر سکتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

اداکارہ نے مزید کہا کہ اگر کسی کو ان کے کپڑے پسند نہیں تو کوئی بات نہیں، لیکن وہ صدف کنول کو ہدایات نہیں دے سکتے۔

Advertisement

نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو صدف کنول کے کپڑے مہنگے لگ رہے ہیں تو وہ بھلے ان کے کپڑوں کو نہ خریدیں مگر انہیں تنقید کا نشانہ بنانا بند کیا جائے۔

تاہم نادیہ کے اس پوسٹ پر ردِعمل کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے نادیہ حسین کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔

—اسکرین شاٹ

 صارفین نے نادیہ حسین کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے نادیہ کی باتوں کو غیر ضروری قرار دیا، اور انہیں خاموش رہنے کی ہدایت بھی کی۔

کچھ مداحوں نے لکھا کہ نادیہ حسین نے کچھ دن قبل ماڈلز کے لیے بات کرتے ہوئے طبقاتی نظام کی بات کی تھی اور اب وہ صدف کنول کے مہنگے جوڑے کی حمایت کر رہی ہیں، اس خاتون کے عجب طور و طریقے ہیں۔

Advertisement
—اسکرین شاٹ

کچھ مداحوں نے لکھا کہ نادیہ حسین نے کچھ دن قبل ماڈلز کے لیے بات کرتے ہوئے طبقاتی نظام کی بات کی تھی اور اب وہ صدف کنول کے مہنگے جوڑے کی حمایت کر رہی ہیں، اس خاتون کے عجب طور و طریقے ہیں۔

کچھ صارفین نے نادیہ کو آنٹی جبکہ کسی نے انہیں صدف کنول کی چمچی بھی قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر