Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنی لیونی کی شادی کو کتنے سال ہوگئے؟

Now Reading:

سنی لیونی کی شادی کو کتنے سال ہوگئے؟

اداکارہ سنی لیونی کی شادی کو 11 سال ہوگئے، اداکارہ شادی کی سالگرہ کے موقع پر ماضی کی تلخ یادوں میں گھو گئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنی لیونی نے ہفتے کے روز اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ منائی اور ساتھ ہی ڈینیل ویبر سے اپنی شادی کے ابتدائی دنوں کو یاد کرتے ہوئے شادی کی ایک یادگار تصویر شئیر کی ہے۔

سنی لیونی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر ایک یادگار تصویر شیئر کی اور بتایا کہ اس وقت ہمارے پاس پیسے نہیں تھے، اور کس طرح ہم نے شادی کے استقبالیے پر پیسوں کی ادائیگی کی تھی۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں اپنی شادی کی تقریب میں ہوئی غلطیوں کی نشاندہی بھی کی ساتھ ہی اپنے شوہر کو بھی اس پوسٹ میں ٹیگ کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

تصویر میں سنی لیونی اور اُن کے شوہر نے شادی کا لباس زیب تن کررکھا ہے، اداکارہ نے سرخ لہنگا اور زیورات پہن رکھے ہیں جبکہ دونوں گوردوارے کے اندر ہاتھ جوڑے بیٹھے ہیں۔

تصویر کے ساتھ ماضی کو یاد کرتے ہوئے سنی نے کیپشن میں لکھا کہ آج شادی کے 11 سال ہوگئے، یہ ایسا وقت ہے جب ہمارے پاس پیسے نہیں تھے، 50 سے کم مہمان تھے، استقبالیے کے اخراجات تحفے میں ملے لفافے کھول کر ادا کیے گئے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ ہم کس طرح اکٹھے ہوئے، یہ سفر محبتوں کے بغیر ممکن نہیں تھا جو ہمارے درمیان ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Daniel “Dirrty” Weber (@dirrty99)

Advertisement

سنی لیونی نے یہ بھی کہا کہ مجھے اپنی شادی کی کہانی بہت پسند ہے، یہ ہمارا راستہ ہے، یہ سفر ہم نے ساتھ گزارا ہے، سالگرہ مبارک ہو، بے بی۔

سنی کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے ایک مداح نے کہا کہ آپ دونوں کو نہیں معلوم کہ آپ کتنے خوبصورت دل والے انسان ہیں۔

جبکہ کئی مداحوں نے انہیں خوبصورت جوڑی قرار دیا۔

انسٹاگرام پر ایک صارف نے کہا ’ہر لمحے سے لطف اندوز ہوں، تو دوسرے نے کہا کہ سنی کو مبارک باد، آگے کی زندگی مزید دلکش ہو، ہمیں آپ سے اور آپ کے کام سے پیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر