ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ کارکن کسی کی سیاسی جنگ کا حصہ نہ بنیں۔
پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عمران خان نے اقتدار میں آ کر شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کا حال تک نہیں پوچھا۔
انہوں نے کہا کہ کارکنوں کا خون بہانے والے اقتدار میں آگئے، انصاف کے لئے قانونی جدوجہد جاری رہے گی، 2018 میں کہا تھا اس نظام میں 100 الیکشن بھی ہو جائیں تبدیلی نہیں آئے گی۔
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ یہ نظام جب کرسی پر بٹھاتا ہے تو سب ٹھیک، اٹھا دے تو کہا جاتا ہے کیوں نکالا؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
