Advertisement
Advertisement
Advertisement

9 اپریل کی رات اسلام آباد ہائیکورٹ کھلنے سے متعلق اعلامیہ جاری

Now Reading:

9 اپریل کی رات اسلام آباد ہائیکورٹ کھلنے سے متعلق اعلامیہ جاری
IHC

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

9 اپریل کی رات اسلام آباد ہائیکورٹ کھلنے سے متعلق عدالت عالیہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 9 نومبر2019 کے سرکلرز کے مطابق میں اہم نوعیت کی پٹیشن کسی بھی وقت دائر ہوسکتی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ 9 اپریل کی رات صدر سپریم کورٹ بار نے درخواست دائر کرنے کے لیے رابطہ کیا۔

ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق دونوں نوٹیفکیشنز کے مطابق کسی بھی فوری نوعیت کے معاملے کو چیف جسٹس دیکھ سکتے ہیں۔

عدالتِ عالیہ اسلام آباد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی بھی وقت چیف جسٹس درخواست سے متعلق کوئی بھی آرڈر جاری کرسکتے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹیشنز کو چیف جسٹس کے گھر بھیجوایا گیا۔

Advertisement

ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس اگر مطمئن ہوں کہ یہ فوری نوعیت کا معاملہ ہے تو وہ درخواست سن سکتے ہیں۔

عدالتِ عالیہ اسلام آباد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گیارہ نومبر2019 اور دس فروری 2021 کے نوٹیفیکیشن میں عدالتی وقت کے بعد دائری کا طریقہ کارموجود ہے۔ نو اپریل کو دائر ہونے والی پٹیشنز بھی اسی نوٹیفکیشن کے تناظر میں دائر ہوئیں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر