Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب ملک جلد کونسی فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے؟

Now Reading:

شعیب ملک جلد کونسی فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے؟

کرکٹر شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ جلد ایک فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

حال ہی میں شعیب ملک اداکارہ اُشنا شاہ کے ہمراہ ندا یاسر کے رمضان پروگرام ’شانِ سحور‘ میں شریک ہوئے، جہاں دونوں نے اپنی ذاتی زندگی، کیریئر اور دیگر مسائل پر بھی بات کی۔

Chakkar

اس دوران شعیب ملک نے انکشاف کیا کہ وہ جلد ہدایت کار اور اداکار یاسر نواز کی آنے والی ایک نئی فلم میں ایک چھوٹا سا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے، تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید کوئی وضاحت نہیں دی۔

Advertisement

یاد رہے کہ یاسر نواز کی اس آنے والی فلم کا نام چکر ہے جس میں اداکارہ نیلم منیر اور احسن خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جبکہ فلم عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر