Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران نیازی نے رائے شماری کروانے کے بجائے ایوان کو یرغمال بنایا ہوا ہے، احسن اقبال

Now Reading:

عمران نیازی نے رائے شماری کروانے کے بجائے ایوان کو یرغمال بنایا ہوا ہے، احسن اقبال
احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے رائے شماری کروانے کے بجائے ایوان کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ 9 گھنٹے سے اوپر ہو چکے ہیں، اسپیکر اور عمران نیازی نے تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کروانے کے بجائے کمال ڈھٹائی سے پورے ایوان اور قوم کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گنتی کروانے کی ہمت نہیں ہو رہی ہے، دنیا میں ملک کا تماشہ بنایا ہوا ہے مگر ایک اناپرست کی جھوٹی انا اور ضد آئین پہ بھاری ہے۔

احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس طرح پی ٹی آئی ٹولہ قومی اسمبلی کا اجلاس چلا رہا ہے اس طرح تو یونین کونسل بھی نہیں چلائی جاتی ہے، شرمناک بھی ان کے لئے معتبر لفظ لگتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر