Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف فٹ بالر کے گھر میں سوگ کا سماں

Now Reading:

معروف فٹ بالر کے گھر میں سوگ کا سماں

عالمی شہرت یافتہ اسٹرائیکر کرسچیانو رونالڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ ان کا نومولود بیٹا انتقال کر گیا ہے۔

 اپنے نومولود بیٹے کے انتقال پر کرسچیانو رونالڈو کہتے ہیں، ہم ہمیشہ تم سے محبت کریں گے۔

واضح رہے کہ کرسچیانو رونالڈ کی پارٹنر نے چند روز قبل جڑواں بچوں کو جنم دیا تھا۔

کرسچیانو رونالڈو نے پیر کو سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وہ اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگوز کے نوزائیدہ بچے کی موت ہوگئی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Cristiano Ronaldo (@cristiano)

مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر نے یہ بھی انکشاف کیا کہ جوڑے کی بچی پیدائش سے بچ گئی۔

کرسچیانو رونالڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ ہمیں یہ اعلان کرنا پڑتا ہے کہ ہمارے بچے کا انتقال ہو گیا ہے۔

Advertisement

اسٹرائیکر نے کہا کہ یہ سب سے بڑا دکھ ہے جسے کوئی بھی والدین محسوس کر سکتے ہیں۔ صرف ہماری بچی کی پیدائش ہی ہمیں جینے کی طاقت دیتی ہے، اور بچی کی زندگی نے ہمیں کچھ امید اور خوشی کے ساتھ حوصلہ بھی دیا ہے۔

کرسچیانو رونالڈو نے مزید کہا کہ ہم ڈاکٹروں اور نرسوں کا ان کی تمام ماہرانہ نگہداشت اور تعاون کے لیے شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ اس نقصان پر ہم سب تباہ ہو گئے ہیں اور ہم اس مشکل وقت میں رازداری کے لیے دعا گو ہیں۔

آخر میں کرسچیانو رونالڈو نے انتقال کرنے والے اپنے بیٹے کے لئے کہا کہ  ہمارا بچہ، آپ ہمارے فرشتہ ہیں، ہم ہمیشہ پیار کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر