
کسی بھی 18 برس سے کم عمر فرد کی شادی اب ممکن نہیں، حنا ربانی کھر
وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر حلف لینے کے بعد وزارت خارجہ پہنچیں جہاں سیکریٹری خارجہ سہیل محمود سمیت سینئر حکام نے ان کا خیر مقدم کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement