
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سال رمضان میں سب سے زیادہ طویل ترین اور مختصر ترین روزہ کس ملک میں ہوگا۔
دنیا کے زیادہ تر حصوں میں مسلمان موسمِ گرما کے طویل روزے گزار رہے ہیں لیکن آئس لینڈ کے جزیرے پر روزے کی مدت گھنٹے 50 منٹس ہے تاہم یہاں رہنے والے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اس سے ان کا عقیدہ مضبوط ہوتا ہے۔
جبکہ آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکجوک میں روزہ 19 گھنٹے 56 منٹ طویل تھا۔
تاہم سب سے مختصر ترین روزہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ مین میں 11 گھنٹے 20 منٹ کا ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News