مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ کے واقعے سے پاکستان کا وقار بہت خراب ہوا ہے۔
چیئر مین جمعیت علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کل جو کچھ ہواوہ اچانک نہیں ہوا، یہ پری پلان تھا، جن لوگوں نے پلاننگ کی جو مجرم ہیں وہ انجام کو پہنچیں گے۔
انہوں نے کہا کہ سعودی اتھارٹی نے لوگوں کو گرفتار کیا ہے، واقعے کی تحقیقات ہورہی ہیں، واقعے سے پاکستان کا وقار بہت خراب ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
