Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ ہائیکورٹ؛ بغیر اجازت عمارت تعمیر کرنے پربلڈر کے وارنٹ گرفتاری جاری 

Now Reading:

سندھ ہائیکورٹ؛ بغیر اجازت عمارت تعمیر کرنے پربلڈر کے وارنٹ گرفتاری جاری 
سندھ ہائی کورٹ

غیرقانونی تعمیرات؛ کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور ایس ایس پی ملیر سے جواب طلب

عدالت نے بغیر اجازت عمارت تعمیر کرنے پربلڈر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کو عمل درآمد کا حکم دے دیا۔ 

سندھ ہائیکورٹ میں ناظم آباد فائیو ڈی میں اجازت کے بغیرپانچ منزلہ عمارت کی تعمیر کے خلاف سماعت ہوئی۔

ڈائریکٹر ایس بی سی اے سنٹرل کی جانب سے جواب عدالت میں جمع کروا دیا گیا۔

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے جواب میں عدالت کو بتایا کہ ناظم آباد فائیو ڈی پلاٹ نمبر 10/12 پر غیر قانونی تعمیرات کی جارہی ہیں۔ ایس بی سی اے سے تعمیرات کی اجازت نہیں لی گئی ہے۔

سندھ ہائیکورٹ نے مزکورہ بلڈنگ یوٹیلیٹی ایجنسیز کو پانی اور بجلی کے کنکشن دینے اور سب رجسٹرارکو بھی دستاویزات کی لیز سے روک دیا۔

Advertisement

عدالت نے ڈی جی ایس بی سی اے سے غیر قانونی تعمیرات کے وقت علاقے میں تعینات ایس بی سی اے افسران کے نام طلب کرلیے۔

عدالت نے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث بلڈر کا بھی مکمل نام اور پتہ 15 روز میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے بلڈرشاہد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے شاہد کے 50 ہزار روپے مالیت کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ گرفتاری پرعمل درآمد کا حکم دے دیا۔

سماعت کے دوران عدالتی احکامات ڈی جی ایس بی سی کو بھی ارسال کرنے کا حکم دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر