Advertisement
Advertisement
Advertisement

آشا بھوسلے نے لتا منگیشکرکی گائیگی کے حوالے سے کیا بڑا انکشاف

Now Reading:

آشا بھوسلے نے لتا منگیشکرکی گائیگی کے حوالے سے کیا بڑا انکشاف

بالی ووڈ کی موسیقی کی تاریخ لتا منگیشکر کے بغیر نامکمل ہے وہ سروں کی ملکہ تھی۔ کہا جاتا ہے کہ لتا دنیا کی واحد گلوکارہ ہے جو کبھی بے سری نہیں ہوئی ہزاروں گیتوں کو اپنی آواز سے لازوال بنانے والی لتا اصولوں کی سخت پابند تھی۔

حال ہی میں ممبئی میں پہلے لتا منگیشکرایوارڈ کی تقریب میں آشا بھوسلے نے بڑی بہن لتا کے حوالے سے ایک اہم انکشاف کیا۔ لتا منگیشکر اپنے اصولوں کے لئے اتنی ہی جانی جاتی تھی جتنی وہ اپنی شاندار گائیگی کے لئےتھی۔

آشا بھوسلے نے کہا کہ لتا اور انہیں کسی شادی کی تقریب میں گانے کے لئے کہا جس کے لئے ان کے پاس ملین ڈالر یا پاؤنڈ کے ٹکٹ تھے شادی کی تقریب میں مدعو کرنے والا چاہتا تھا کہ اس کی شادی کی تقریب آشا اور لتا  گانا گائیں تو اس پرلتا نے آشا سے پوچھا کیا تم شادی میں گانا گاو گی تو آشا نے منع کر دیا لتا نے اس شخص سے کہا اگر آپ 10 کروڑ ڈالر بھی دیں گے تو ہم نہیں گائیں گے کیوںکہ اہم شادیوں میں نہیں گاتے وہ شخص مایوس ہوکر چلا گیا۔

آشا نے یہ بھی بتایا کہ دیدی ہمیشہ انڈسٹری میں گلوکاروں کی حمایت کرتی رہیں ہیں پہلے فلموں میں گلوکاروں کے نام اسکرین پر نہیں آتے تھے لیکن دیدی نے اس بات کو یقینی بنایا، سب سے پہلے لتا کا نام اسکرین پر ان کے گانے آئے گا آنے والا لتا کے نام کے ساتھ پیش کیا گیا اس کے بعد تمام گلوکاروں یہ رائلٹی مل گئی۔

لتا منگیشکررواں برس 6 فروری کو 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئی۔انہوں نے 13 برس کی عمر میں بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھا اور 7 دہائیوں سے زائد تک اس انڈسٹری پر راج کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر