Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوم اپنے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے، اسد عمر

Now Reading:

قوم اپنے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کے پی کے میں ہونے والے الیکشن  کے نتائج نے ثابت کیا ہے قوم اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے۔

 سماجی رابطے کی ویس سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کے پی کے الیکشنز کے نتائج کے حوالے سے بات کی ہے۔

Advertisement

 انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خواہ کے الیکشن میں تحریک انصاف کی بھاری کامیابی نے ثابت کردیا کے قوم اپنے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ عوام کے اس فیصلے کے بعد اب صرف عدم اعتماد کا فیصلہ نہیں ہونا ہے بلکہ اب پاکستان کے عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں واضح کیا تھا کہ اتوار کے دن پاکستان کی عوام کے مستقبل کا فیصلہ ہونا ہے۔

 انہوں نے بتایا تھا کہ قومی اسمبلی میں اتوار کے روز عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہوگی ۔

قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اتوار کو فیصلہ ہو جائے گا آیا ملک آزاد خارجہ پالیسی پر عمل کرے گا یا غلامی کی پالیسی اپنائے گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف کے رہنما براہ راست اس میں ملوث ہیں جس کا مقصد پاکستان کی خود مختاری کو کمزور کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ رہنما عدالتوں سے سزا یافتہ اور کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں اور ایک مہذب قوم کیسے ان کو رہنمائی کی اجازت دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر