Advertisement
Advertisement
Advertisement

لتا جی کو گریمی اور آسکرز ایوارڈز میں یاد کیوں نہیں کیا گیا؟ کنگنا رناوت برس پڑیں

Now Reading:

لتا جی کو گریمی اور آسکرز ایوارڈز میں یاد کیوں نہیں کیا گیا؟ کنگنا رناوت برس پڑیں

لتا منگھیشکر کو خراج تحسین پیش نہ کرنے پر کنگنا رناوت آسکر اور گریمی پر برہم۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گلوکارہ لتا منگیشکرکو خراج تحسین پیش نہ کرنے پر بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والے گریمی اور آسکر ایوارڈز کا بائیکاٹ کرے۔

یاد رہے کہ حال ہی میں دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈ 64 ویں سالانہ تقریب میں’ان میموریم’ سیگمنٹ میں بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش نہیں کیا گیا جس پر بھارتیوں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی۔

جبکہ اس سے ایک ہفتہ قبل، آسکرز نے بھی گلوکارہ کے نام کا ذکر بھی نہیں کیا، جس پر بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت بھڑک اُٹھیں اور انہوں نے بھارت سے آسکرز اور گریمی کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

کنگنا نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے آسکر اور گریمی ایوارڈز پر تعصب اور نسل پرست ہونے کا الزام لگایا کیونکہ وہ مشہور بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کو بار بار جان بوجھ کر خراج تحسین پیش کرنے میں ناکام رہے۔

Advertisement

کنگنا نے انہوں نے خاص طور پر میڈیا پر زور دیا کہ وہ ان ایوارڈز کی تقریبات کا مکمل بائیکاٹ کریں اور ان کو کوریج نہ دیں۔

واضح رہے کہ جب گریمی کی آفیشل ویب سائٹ پر تفصیلی فہرست جاری کی گئی تھی تو اس میں لتا منگیشکر کا نام درج تھا لیکن انہیں خراج تحسین پیش نہ کیا گیا جبکہ اس سے قبل آسکرز میں بھی یہی ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر