Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ شہناز گِل نے آئسکریم فروخت کرنا شروع کر دی، ویڈیو وائرل

Now Reading:

اداکارہ شہناز گِل نے آئسکریم فروخت کرنا شروع کر دی، ویڈیو وائرل

بھارت کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ شہناز گِل کی سائیکل پر آئسکریم بیچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریئلٹی شو بگ باس سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی بھارت کی معروف اداکارہ و گلوکارہ شہناز گِل کی اپنے گاؤں میں آئس کریم فروخت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شہناز گل نے بھارتی ریاست پنجاب میں موجود اپنے گاؤں کا دورہ کیا، اس موقع پر وہ تھوڑی دیر کے لیے آئس کریم فروش بنیں اور بچوں میں آئس کریم تقسیم بھی کی۔

اداکارہ تین پہیوں والی سائیکل پر آئس کریم فروخت کرتی نظر آئیں، انہوں نے اپنے گاؤں کی سیر کرتے ہوئے گاؤں والوں سے ملاقات کی اور ساتھ ہی بچوں نے بھی گلوکارہ کے ساتھ خوب ہلا گلا کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ شہناز نے اس دورے کے موقع پر ڈھول کی دھاپ پر خواتین کے ساتھ رقص کیا اور ’وی لاگ‘ بھی بنایا۔

Advertisement

اداکارہ کے اس انداز کو دیکھ کر ان کے مداح بےحد خوش ہوئے اور اداکارہ کی خوب تعریفیں کیں۔

یاد رہے کہ شہناز گِل کو ان کے اسی پُرخلوص رویے اور محبت والے انداز کی وجہ سے ان کے پرستار  بےحد چاہتے ہیں اور اس ہی لئے وہ بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے دِلوں پر راج کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر