Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی ساڑھے 3 سالہ مدت میں کتنے غیر ملکی دورے کیے؟

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی ساڑھے 3 سالہ مدت میں کتنے غیر ملکی دورے کیے؟

Advertisement

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنی ساڑھے تین سالہ مدت میں کتنے؟ بول نیوز نے سرکاری دستاویزات کی کاپی حاصل کر لی۔

سردار عثمان احمد بزدار نے وزارت اعلٰی کے دوران ساڑھے 3 سالہ دور حکومت میں محض متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے 3 دورے کیے۔

سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے اپنے دور حکومت میں چین، قطر، برطانیہ، ترکی، بھارت، انگلینڈ، جرمنی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ہانگ کانگ کے دورے کیے۔

Advertisement

غیر ملکی دوروں میں شہباز شریف کے ہمراہ مجموعی طورپر 152 افراد نے سفر کیا جب کہ غیر ملکی دوروں کے دوران عثمان بزدار کے ہمراہ 4 افراد نے سفر کیا۔

سردار عثمان احمد بزدار نے اپنے تینوں دوروں پر 12 لاکھ 52 ہزار 394 روپے خرچ کیے جب کہ میاں محمد شہباز شریف نے بطور وزیر اعلٰی پنجاب اپنے 20 غیر ملکی دوروں پر مجموعی طور پر 75 لاکھ 2 ہزار 802 روہے خرچ کہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر