Advertisement
Advertisement
Advertisement

کچا بادام کے بعد لیموں پانی والے کا گانا سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

کچا بادام کے بعد لیموں پانی والے کا گانا سوشل میڈیا پر وائرل

اگر آپ سوشل میڈیا اور خاص طور پر انسٹاگرام سے واقف ہیں تو آپ نے “کچّا بادام” گانا ضرور سنا ہوگا اور یہ بھی جانتے ہوں گے کہ اس نے پورے سوشل میڈیا پر کس قسم کی ہلچل مچا دی تھی۔

اس بار ایسی ہی ایک اور ویڈیو نے پورے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے اور کافی وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص لیموں کا شربت بیچ رہا ہے ساتھ ہی ایک گانا بھی گا رہا ہے جو اس نے اپنے کاروبار کے لیے بنایا ہے۔

اس ویڈیو میں توانائی بے مثال ہے اور یہ ناظرین میں مثبت وائبس پیدا کر رہی ہے جس نے ویڈیو کو اتنا بڑا ہٹ بنا دیا ہے۔

شربت بیچنے والے اس شخص کو پنجابی میں گاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے، یہ گانا کافی مزاحیہ ہے۔

Advertisement

لیموں پانی بیچنے والا یہ شخص کہتا ہے کہ اگر آپ وہ لیمونیڈ پیتے ہیں جو وہ بناتا ہے، تو آپ مزید مانگتے رہیں گے اور یہ آپ کو ٹھنڈا کر دے گا، ٹھنڈ پا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Gourav Sagar (@13_gouravofficial)

Advertisement

لیمونیڈ بیچنے والے کی حرکات اور اس کے بنائے ہوئے لیمونیڈ کو بیان کرنے کا مضحکہ خیز انداز، ہر طرف سے نگاہوں کو اپنی جانب مرکوز کر رہا ہے

ہم زیادہ کچھ نہیں لکھیں گے کیونکہ ہمیں پورا یقین ہے کہ اس ویڈیو کا آپ پر بھی ایسا ہی اثر پڑے گا۔ یہاں تک کہ آپ اونچی آواز میں ہنستے رہیں گے اور اس کے کام کی تعریف کرتے رہیں گے۔

یہ ویڈیو انسٹاگرام پر پانچ دن پہلے پوسٹ کی گئی ہے۔

بہت سے لوگوں نے اس کے ٹیلنٹ اور اس کی محنت کی تعریف کرنے کے لیے متعدد کمنٹس کئے۔

اس ویڈیو کو اب تک 16.7 ملین سے زیادہ ویوز بھی مل چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر