Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھٹے دہی کا ذائقہ بہتر بنانے کے لئے یہ طریقہ آزمائیں

Now Reading:

کھٹے دہی کا ذائقہ بہتر بنانے کے لئے یہ طریقہ آزمائیں

دہی ایک صحت بخش اور مکمل غذا ہے، جس کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ موسم گرما میں اگر دہی کی زائد مقدارکو گھر میں رکھا جائے تو اس کا ذائقہ خراب یا کھٹا ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے یہ استعمال کے قابل نہیں رہتا۔

آپ نے کبھی کھٹے دہی کو میٹھا بنانے کی کوشش کی ہے تاکہ اسے کھانے کے قابل بنایا جاسکے۔ آج یہاں پر ایسے ہی کھٹے دہی کا ذائقہ بہتر بنانے کے لئے چند آزمودہ طریقہ بتائے جارہے ہیں جس سے دہی کا ذائقہ نہ توکھٹا نہیں ہوگا اورنہ ہی یہ خراب ہوگا۔

ماہ رمضان میں دہی کا استعمال بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اگر دہی کھٹا ہوجائے تو اس میں دوپیالی پانی ڈال کراسے کچھ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں، دہی بیٹھ جائے گا اور پانی اوپر آجائے گا اس پانی احتیاط سے نتھارلیں اور بچ جانے والے دہی میں خشک دودھ کی کچھ مقدار ملاکراسے دوبارہ فریج میں رکھ دیں۔ دہی کا کھٹا پن ختم ہوجائیگا کیونکہ خشک دودھ میں سکروز اور لیکٹوز کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جس کی وجہ دہی کھٹاہونے سے بچا رہے گا اور اسے آسانی سے استعمال کیا جاسکے گا۔

ایک اور طریقے کے مطابق دہی کو کھٹا ہونے سے بچانے کے لئے اس میں ایک چمچ کارن فلور اور تھوڑی چینی شامل کردیں اس طرح دہی ہفتے بھر تک درست حالت میں ہے گا اور کھٹا نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر