Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا اور سنگاپور میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا

Now Reading:

آسٹریلیا اور سنگاپور میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا

آسٹریلیا اور سنگاپور میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور سنگاپور میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا ہے۔

دوسری جانب سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  ہوا ۔

چاند دکھائی دینے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی اس اعتبار سے عید الفطر بروز پیر 2 مئی کو ہو گی۔

مملکت کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی شام عید الفطر کا چاند  دکھائی نہ دینے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ چاند دیکھنے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے موصول ہونے والی شہادتوں کی بنیاد پراعلان کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر