Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیکو کیساتھ ساتھ اسکی گھٹلی بھی فائدے مند

Now Reading:

چیکو کیساتھ ساتھ اسکی گھٹلی بھی فائدے مند
چیکو

چیکو ایک انتہائی صحت بخش پھل ہے، یہ آلو کی شکل کا دکھنے والا پھل ہوتا ہے لیکن بہت میٹھا ہوتا ہے۔

اس کے درمیان میں کالے رنگ کے گھٹلی نما بیج ہوتے ہیں جو کہ اکثر ہم لوگ پھینک دیتے ہیں لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو ان کا استعمال کرتے ہیں۔

اس کے گھٹلی نما بیجوں میں خاص طرح کی افادیت چھپی ہوتی ہے جو انسانی صحت کے لئے فائدے مند ہوتی ہے۔

اس حوالے سے آج ہم اپنی اس اسٹوری میں بتا رہے ہیں۔

چیکو

Advertisement

1۔ چیکو کی گھٹلیوں کو رات بھر پانی میں بھگو دیں اور صبح اس پانی کو پی  لیا جائے تو اس سے بلڈپریشر لا توازن برقرار رہتا ہے۔

2۔ گھٹیلوں کے پانی کا استعمال کرنے سے ہر قسم کی الرجی سے بچا جاسکتا ہے۔

3۔ گھٹلیوں کو پیس کر سرسوں کے تیل کے ساتھ بالوں میں اس کا استعمال کریں، اس سے خشکی ختم ہوجاتی ہے۔

4۔ ڈپریشن کے مریضوں کے لئے بھی چیکو کی گھٹلیوں کا پاؤڈر استعمال کرنا فائدے مند ثابت ہوتا ہے۔

5۔ پیٹ کے ہر قسم کے درد کے لئے بھی ان گھٹلیوں کا پانی مفید ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر