Advertisement
Advertisement
Advertisement

نورا فتحی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

نورا فتحی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

  سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

نورا فتیحی  کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر  بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہے۔

Advertisement

نورا فتیحی  اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی  کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔

واضح رہے کہ نورا فتحی کو اپنے مداحوں کو منفرد اسٹائل کی مدد سے  اپنے جانب راغب کرنے کی مہارت بھی حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر