Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان نے اب تک فلموں میں کام کیوں نہیں کیا؟ اداکارہ کا انکشاف

Now Reading:

سارہ خان نے اب تک فلموں میں کام کیوں نہیں کیا؟ اداکارہ کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ وہ رومانوی مناظر کی وجہ سے اب تک فلموں میں کام نہیں کر سکیں۔
شوبز پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان کی چند پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ اپنے کام سے متعلق اور فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتی نظر آرہی ہیں۔

سارہ خان نے کہا ہے کہ وہ نہ تو اچھی ڈانسر ہیں اور نہ ہی وہ اپنی حدود کو کراس کر سکتی ہیں، اس لیے وہ فلموں میں کام نہیں کر سکتیں۔

یاد رہے کہ سارہ خان ابھی تک کسی بھی فیچر فلم میں دکھائی نہیں دیں، البتہ انہوں نے ٹیلی فلمیں ضرور کی ہیں۔

ڈانس اچھا نہیں کرتی اس لیے فلموں میں کام نہیں کر سکتی، اداکارہ—فائل فوٹو: انسٹاگرام

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے اپنی حدود کا تعین کر رکھا ہے اور اگر انہیں ان کی شرائط پر فلم میں کام کرنے کی پیش کش ہوتی ہے تو وہ ضرور بڑے پردے پر کام کرتی دکھائی دیں گی۔

سارہ خان کا کہنا تھا کہ انہیں ڈانس نہیں آتا، وہ بہت ہی بری ڈانسر ہیں، اس لیے وہ فلموں میں کام نہیں کر سکتیں جبکہ انہیں تنگ جسم کپڑے بھی نہیں پسند۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Advertisement

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ڈانس کے علاوہ بھی کچھ چیزیں اور حدود ہیں جن کا انہوں نے تعین کر رکھا ہے، اس لیے وہ اپنی حدود پار نہیں کر سکتیں، البتہ انہیں حدود کے اندر فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہو تو وہ ضرور کام کریں گی۔

سارہ خان نے مزید واضح کیا کہ ایسا ہو نہیں سکتا کہ فلموں میں گانے اور ڈانس نہ ہوں، اس لیے وہ بڑے پردے پر کام نہیں کریں گی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Advertisement

ساتھ ہی سارہ خان نے کہا کہ پیار آنکھوں سے بھی کیا جاتا ہے اور اگر انہیں آنکھوں سے پیار کرنے کی اجازت دی گئی تو وہ فلموں میں ضرور کام کریں گی۔

اس سے قبل بھی سارہ خان نے فلموں میں بولڈ مناظر کی وجہ سے کام نہ کرنے کا کہا تھا۔

یاد رہے کہ سارہ خان نے جون 2020 میں احسن خان کے شو میں میزبان کی جانب سے ایک سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ انہیں کچھ فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی ہے مگر وہ مختصر ملبوسات کو پہننا اور قربت کے مناظر کو فلمانا نہیں چاہتیں، جو فلموں کی اولین مانگ ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

انہوں نے کہا تھا کہ درحقیقت وہ ٹی وی ڈراموں میں بھی کوئی قابل اعتراض کردار، نامناسب ملبوسات یا دیگر سے دور رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

یہی نہیں بلکہ سارہ خان نے انٹرویو میں آئٹم سانگز کے خلاف بھی بات کی تھی اور کہا تھا کہ وہ کبھی بھی نیم عریاں لباس نہیں پہنیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر