Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیم سلیکشن میں انصاف کریں،معین خان کا بابر اعظم کو مشورہ

Now Reading:

ٹیم سلیکشن میں انصاف کریں،معین خان کا بابر اعظم کو مشورہ

پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز معین خان کا خیال ہے کہ بابر اعظم کو قومی ٹیم کا انتخاب کرتے وقت انصاف کرنا چاہیے اور اپنے دوستوں کی طرفداری نہیں کرنی چاہیے۔

معین خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کپتانی میں آپ کے پاس وژن ہونا ضروری ہے، میں بابر کو مشورہ دوں گا کہ وہ اپنی ٹیم سلیکشن میں انصاف کریں اور اپنے دوستوں کی طرفداری نہ کریں۔

معین خان نے کہا کہ انہیں سلیکشن پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے اور اپنے فیصلے سے سلیکٹرز کو آگاہ کرنا چاہیے۔

انہوں نے پاکستانی کپتان کی یہ کہتے ہوئے بھی تعریف کی کہ ان کے پاس دنیا کا بہترین کھلاڑی بننے کے تمام اجزاء موجود ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر بابر اپنی اچھی فارم کو برقرار رکھتا ہے تو وہ دنیا کا بہترین کھلاڑی بن جائے گا، وہ پاکستان میں تمام ریکارڈ توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Advertisement

محمد رضوان کے بارے میں پوچھے جانے پر سابق کپتان نے کہا کہ وہ گزشتہ ایک سال میں پاکستان کے لیے شاندار رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر