Advertisement
Advertisement
Advertisement

افطار میں تربوز کھانے کے فوراً بعد پانی پینے سے ڈاکٹر کیوں خبردار کرتے ہیں؟

Now Reading:

افطار میں تربوز کھانے کے فوراً بعد پانی پینے سے ڈاکٹر کیوں خبردار کرتے ہیں؟
تربوز

افطار میں تربوز کھانے کا مزہ ہی کچھ الگ ہے۔ یہ دن بھر کی پیاس کو ختم کر دیتا ہے اورکیونکہ اس کا تقریباً 96 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔

اس کا مزدیدار سا ذائقہ موڈ بھی خوشگوار کر دیتا ہے۔

تربوز میں لائیکوپین، پوٹاشیم اور فائبر سمیت پانی اور نمکیات پائی جاتی ہے جو کہ تمام ہی ہماری صحت کے لئے مفید ہیں۔

 عام طور پر ہم یہ سنتے ہیں کہ تربوز کھانے کے بعد پانی نہیں پینا چاہیے کیونکہ تربوز کھانے کے بعد پانی پینے سے ہیضہ ہوجاتا ہے۔

Advertisement

دراصل ڈاکٹر بتاتے ہیں کہ اگر بہت زیادہ تربوز کھایا جائے اور پھر زیادہ مقدار میں پانی بھی پی لیا جائے تو پھر ہاضمے کے کچھ مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، جیسے پیٹ پھول جانا، نظام ہاضمہ سست ہوجانا یا جسم میں پانی کی مقدار بہت زیادہ بڑھنے سے الیکٹرولائٹس کا توازن بگڑ جاتا ہے۔

تربوز کھانے سے ہمیں تیزابیت ہو جاتی ہے جس سے بار بار کھٹی ڈکاریں بھی آسکتی ہیں۔

اس کو کھانے کے اگر 5 منٹ کے بعد آپ پانی پیئیں تو یہ آپ کے لیے فائدے مند ثابت ہوگا۔

اچانک ڈھیر سارا تربوز کھانے اور پھر ڈھیر سارا پانی پی لینے سے جسم میں اچانک پانی کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور جب پانی کی مقدار جسم کی ضرورت سے زیادہ بڑھ جائے تو ہمارے معدے میں ایک گیسٹرک عمل بننا شروع ہو جاتا ہے اور اس سے سانس کی نالی میں پانی جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔

انہی تمام خطرات سے بچنے کے لیے توبوز کھانے کے 5 سے 10 منٹ پانی پینا آپ کی صحت کے لیے مفید ہے۔

Advertisement

اگر آپ کو پیاس کی شدت کا احساس زیادہ لگے تو آپ تربوز کو کھانے سے زیادہ اس کا جوس بنا کر پینے پر اتفاق کریں کیونکہ اس سے جسم کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اور وہ لوگ جن کا روزے میں شوگر اور بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے، ان کا بلڈ پریشر اور شوگر دونوں چیزیں تربوز کے جوس کو پینے سے نارمل ہو جاتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر