Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا دورہ لاہور، وزارت اعلیٰ کے الیکشن پر حکمت عملی طے کیے جانے کا امکان

Now Reading:

وزیراعظم کا دورہ لاہور، وزارت اعلیٰ کے الیکشن پر حکمت عملی طے کیے جانے کا امکان
وزارت اعلیٰ کے الیکشن

وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران اہم ملاقاتیں طے کی گئیں ہیں ساتھ ہی پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کے الیکشن کے لئے حکمت عملی بھی طے کیے جانے کے امکانات ہیں۔

وزیراعظم عمران خان  آج ایک روزہ دورے پر لاہورجائیں گے جہاں وہ پنجاب کے نئے گورنر عمر سرفراز سے ملاقات کریں گے۔

 اس کے علاوہ وزیراعظم  عمران خان ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات کریں گے۔

ان ملاقاتوں کے دوران  وزیراعظم کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔

دوسری جانب  وزیراعظم عمران خان ممبران اسمبلی سمیت پی ٹی آئی کے کارکنان سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر