عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پرویز الہٰی صاحب سے اپنے فرزند کو کروڑوں روپے کی بوریاں دینے کے باوجود نمبر پورے نہیں ہو رہے، اس لئے اب اجلاس آگے لے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس عمر میں جن حرکتوں پر اتر آئے ہیں، عبرت کا مقام ہے، اقتدار کی ہوس میں اندھے ہو کر آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں، اتنی بے ایمانی نہیں دیکھی۔
پرویز الٰہی صاحب سے اپنے فرزند کو کروڑوں روپے کی بوریاں دینے کے باوجود نمبر پورے نہیں ہو رہے، اس لئے اب اجلاس آگے لے گئے ہیں۔ اس عمر میں جن حرکتوں پر اتر آئے ہیں، عبرت کا مقام ہے۔ اقتدار کی حوس میں اندھے ہو کر، آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں۔ اتنی بے ایمانی نہیں دیکھی https://t.co/5JA51t7cUt
Advertisement— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) April 5, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
