Advertisement
Advertisement
Advertisement

ول اسمتھ بھارت کیوں گئے ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

ول اسمتھ بھارت کیوں گئے ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وُڈ اداکار وِل اسمتھ بھارت پہنچ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وُڈ کے کامیڈین اداکار ول اسمتھ کی پڑوسی ملک بھارت سے تصاویر وائرل ہونے کے بعد ان کے بھارت جانے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کامیڈین اداکار وِل اسمتھ بھارت روحانی سکون کے حصول کے لیے گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ول اسمتھ نے روحانی مقاصد جیسے یوگا اور مراقبے کی مشق کرنے کے لیے بھارت کا رُخ کیا ہے۔


Advertisement
یاد رہے کہ یہ رپورٹ ول اسمتھ کے اس عزم کے بعد سامنے آئی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ دوبارہ کبھی کسی قسم کے تشدد کی وجہ نہ بنیں۔
اداکار نے کہا کہ’جن لوگوں کو میں نے دکھ پہنچایا ہے ان کی فہرست طویل ہے اور اس میں کرس راک اور ان کا خاندان، میرے بہت سے عزیز دوست اور چاہنے والے، تمام حاضرین اور گھر میں موجود عالمی سامعین شامل ہیں‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Will Smith (@willsmith)

Advertisement


اُن کا کہنا تھا کہا کہ’میں نے اکیڈمی کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement


ول اسمتھ نے کہا کہ’میں ان لوگوں پر توجہ مرکوز کرنا چاہتا ہوں جو اپنی کامیابیوں پر توجہ کے حقدار ہیں اور اکیڈمی کو اس ناقابل یقین کام پر واپس جانے کی اجازت دینا چاہتے ہیں جوکہ وہ فلم میں تخلیقی صلاحیتوں اور فنکارانہ صلاحیتوں کو سپورٹ کرنے کے لیے کرتی ہے‘۔
انہوں نے مزید کہا، ’تبدیلی میں وقت لگتا ہے، اور میں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کرنے کے لیے پرعزم ہوں کہ میں دوبارہ کبھی تشدد کے بڑھنے کی وجہ نہ بنوں‘۔

The purpose of his visit is unclear but Desi Twitter, naturally, has ideas. (Photo: Twitter)
واضح رہے کہ پڑوسی ملک بھارت سے وِل اسمتھ کی تصاویر منظرِ عام پر آئیں تھیں جس کے بعد یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ انہوں نے ذہنی سکون اور یوگا جیسی مشقوں کے لئے بھارت کا دورہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر