Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور کے اس لال جوڑے کی قیمت کیا ہے؟

Now Reading:

کرینہ کپور کے اس لال جوڑے کی قیمت کیا ہے؟

کرینہ کپور کی سُرخ رنگ کے جوڑے میں تصویر وائرل ہو رہی ہے جس کی قیمت کے بھارتی میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے 20 اپریل کو والدہ ببیتا کپور کی سالگرہ کی تقریب میں سرخ رنگ کے مغربی طرز کے لباس میں شرکت کی جس کی قیمت کے بھارتی میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

 ببیتا کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر نیتو کپور، کرشمہ کپور اور کرینہ سمیت معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی۔

Kareena Kapoor Khan shares a beautiful

41 سالہ کرینہ نے والدہ کی سالگرہ کی تقریب کے لیے سرخ لباس کا انتخاب کیا، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرینہ اپنے والد کے گھر کے باہر تصاویر کے لیے پوز دے رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

بھارتی میڈیا کے مطابق اس جوڑے کی قیمت تقریباً 37 ہزار 727 بھارتی روپے، 495 امریکی ڈالر ہے، یعنی یہ لباس پاکستانی روپے کے حساب سے  92 ہزار سے زائد کا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

واضح رہے کہ کرینہ کا یہ جوڑا معروف ڈیزائنر جیسن وو کی ویب سائٹ پر موجود ہے اور ایسے لباس کو ‘شارٹ پلیٹیڈ ڈریس’ کہا جاتا ہے جو کہ بےحد مقبول ملبوسات میں سے ایک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر