
اسپیکر قومی اسمبلی نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے ہیں۔
اسمبلی ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے ہیں جس کے باعث آزاد رکن علی وزیر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دوران ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔
اسمبلی ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست کر رکھی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement