Advertisement
Advertisement
Advertisement

استعفے قوانین کے مطابق منظور ہوں گے، اسپیکر راجہ پرویز اشرف

Now Reading:

استعفے قوانین کے مطابق منظور ہوں گے، اسپیکر راجہ پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے  ممبران کے استعفے قوانین کے مطابق منظور کیے جائیں گے۔

اس حوالے سے راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ممبران کے استعفے ڈی سیل کردئیے گئے ہیں تاہم اس کو منظور کرنے کے لئے ممبران کو چیئمبر میں بلایا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ استعفیٰ دینے والے ممبران سے وہ خود ون آن ون ملاقات کرینگے۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ ممبران کے استعفوں کی منظوری کا عمل جلد شروع ہوگا۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کے علاوہ تمام ممبران نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے استعفے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے تھے۔

Advertisement

بعدازاں گزشتہ ہفتے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے ان تمام استعفوں کو منظور کرتے ہوئے خود اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا تاہم نومنتخب اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے تمام استعفوں کی نامنظور قرار دیا تھا۔

یاد رہے کہ حکومت اور اتحادی نہیں چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفیٰ لے اور اس مقصد کے تحت انہون ملاقات کرنے اور انہیں منانے کی فیصلہ کیا تھ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر