
ہم اکثر سوشل میڈیا صارفین کے لیے ایسی تصویری پہیلیاں لے کر آتے ہیں جن کو حل کرنے سے اس بات کا اندازہ ہوجاتا ہے کہ ہمارا ذہن اور آنکھیں کتنی تیز ہیں۔
اس تصویر کا درست جواب بھی آپ کی شخصیت سے متعلق کچھ بتائے گا۔
01 اپریل 2022، یہ تاریخ اپنی حیثیت اگرچہ یورپ اور امریکہ میں زیادہ رکھتی ہے مگر ایشیاء میں بھی یہ تاریخ مشہور ہے۔
دراصل اس تاریخ کو ہر سال اپریل فول ڈے منایا جاتا ہے جس میں لوگ ایک دوسرے کو بے وقوف بناتے ہیں لیکن پاکستانی سماج میں اس قسم کا دن نہیں منایا جاتا ہے۔
اگر آپ نے اس تصویر میں موجود تاریخ کو پہچان لیا تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ دنیا میں ہونے والی چیزوں کو یاد رکھتے ہیں، ایسے لوگ ان میں شامل ہیں جو کہ اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھتے ہیں اور ایسے لوگ مشکلات کو حل کرنا بھی باخوبی جانتے ہیں۔
لیکن اگر آپ نے اس تصویر میں موجود تاریخ کو نہیں پہچانا تو آپ بھی عام لوگوں ہی کی طرح ہیں جو کہ صرف اپنے کام سے کام رکھتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ اپنی دنیا میں کھوئے رہتے ہیں اور کئی ایسے مواقع کھو دیتے ہیں جو کہ ان کی کامیابی کی وجہ بن سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News