
پاکستان اور ڈربی شائر کے اوپننگ بلے باز شان مسعود نے کاؤنٹی کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری بنالی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شان مسعود نے ڈربی شائر کی جانب سے بیٹنگ کرتے ہوئے کاؤنٹی چیمپئین شپ کے ڈویژن ٹو میں سسیکس کے خلاف صرف 121 گیندوں پر سنچری بنائی۔
Shan Masood is loving life with #DCCC! 💙💛🤎
Batted, @shani_official 🔥
AdvertisementWatch LIVE ⤵️
— Derbyshire CCC (@DerbyshireCCC) April 14, 2022
بائیں ہاتھ کے کھلاڑی 199 گیندوں پر 153 رنز بنا چکے ہیں، کریز پر قیام کے دوران انہوں نے اب تک مجموعی طور پر 17 چوکے لگائے ہیں۔
مسعود، جو حال ہی میں آسٹریلیا کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں تھے، نے مڈل سیکس کے خلاف کاؤنٹی ڈیبیو پر 91 اور 62 رنز بنائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News