Advertisement
Advertisement
Advertisement

سر میں درد رہتا ہے تو کیلے کھائیے

Now Reading:

سر میں درد رہتا ہے تو کیلے کھائیے

دنیا کی ایک بڑی آبادی سردرد کے درینہ مسئلے سے دوچار ہے اور اس کے تدارک کے لئے کئی طرح کی درد کش ادویات بھی استعمال کرتی ہیں۔ لیکن درد کش ادویات کا کثرت سے استعمال ایک تو طرف صحت کے لئے نقصان کا باعث بنتا ہے جبکہ دوسری جانب یہ ادویات کچھ وقفے کے بعد اپنی افادیت کھوگودیتی ہیں یا یوں کہیں تو بے جانہ ہوگا کہ ان کی تاثیر کم ہوجاتی ہے اور دماغ کو مزید حساس بنا دیتی ہیں۔ اس طرح درد مزید بڑھنے لگتا ہے۔

ماہرین کا کہنا کہ سردرد کے علاج سے پہلے یہ جاننا ضروری یہ مائیگرین ہے یا عام درد، تو اس کا طریقہ بھی نہایت آسان ہے اس کے لئے آپ مہینے میں ہونے والے سردرد کی تعداد نوٹ کریں جوکہ کسی درد، تناؤ یا چکر کے بغیر ہورہاہے۔

اگر یہ تعداد مہینے کے دنوں کی نصف سے زیادہ ہیں تو آپ ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں اور اس کے لئے ادویات بھی استعمال کریں جیسے اسپرین وغیرہ۔

 تاہم اگر آپ پچیس برس سے کم ہیں تو امکان ہے کہ آپ مائیگرین کاشکار ہوسکتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سردرد میں کیلے کھانا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ یہ میگنیشیم سے بھرپور ہوتاہے جو سردرد میں لڑنے سے مدد فراہم کرتا ہے آگر آپ بار بار سر درد کے مسئلے سے دوچار رہتے ہیں اپنی خوراک میں کیلے کا استعمال بڑھا دیں اس طرح آپ سردرد سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر