بولی وُڈ اداکارہ سنی لیون نے حال ہی میں اپنی ایک ایسی ویڈیو شیئر کی ہے، جسے دیکھ کر ان کے فینز اور فالووورز پریشان ہو گئے ہیں۔
لیکن ویڈیو کچھ ایسی ہے کہ اسے دیکھ کر کچھ لوگوں کا دن بن گیا۔
سنی لیون سمندر کے بیچوں بیچ مستی کرنے کے لیے گئیں، لیکن پھر ان کے ساتھ کچھ ایسا ہوا جس کی ویڈیو دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
انہوں نے حال ہی میں مالدیپ میں گزاری اپنیو چھٹیوں کی ایک ویڈیو شئیر کی۔ اس ویڈیو میں وہ بکنی پہن کر واٹر اسپورٹس سے لطف اندوز ہونے کی کوشش کر رہی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے واٹر جیٹ سے لطف اندوز ہونے کی کوشش میں سنی کا توازن بگڑ جاتا ہے، وہ پانی غوطہ کھاتی ہیں ہیں اور ایسا ایک مرتبہ نہیں کئی مرتبہ ہوتا ہے۔ لاکھ کوششوں کے باوجود سنی اس انتہائی مشکل واٹر اسپورٹ سے لطف اندوز نہیں ہو پاتیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
