Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ جیکولین کی انسٹا فالوورز کی تعداد 60 ملین ہونے پر پارٹی

Now Reading:

اداکارہ جیکولین کی انسٹا فالوورز کی تعداد 60 ملین ہونے پر پارٹی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دیں۔

اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 ملین ہونے پر شاندار پارٹی کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

اداکارہ ان تصاویر میں بہت خوش نظر آرہی ہیں اور ان کے سامنے میز پر دو کیک رکھے ہوئے ہیں جوکہ انسٹا پر ان کے فالوورز کی 60 ملین ہونے کی خوشی کو منانے کے لیے خصوصی طور پر بنوائے گئے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jacqueline Fernandez (@jacquelinef143)

Advertisement

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں لکھا کہ’ہم اب 60 ملین کی فیملی ہیں‘۔

جیکولین فرنینڈس نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ’اس سفر میں میرے ساتھ رہنے کے لیے آپ کا شکریہ‘۔

اداکارہ کی اس پوسٹ کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ مداحوں اور بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے اُنہیں سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی مقبولیت پر مبارکبادیں بھی دی جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سورج کو نگلنے کی صلاحیت رکھنے والا طاقتور ترین بلیک ہول دریافت
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر