Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوڑتی ہوئی خاتون شیشے کے دروازے سے ٹکرا کر گِر پڑی، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو

Now Reading:

دوڑتی ہوئی خاتون شیشے کے دروازے سے ٹکرا کر گِر پڑی، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو

دوڑ کر آتی ہوئی خاتون شیشے کے دروازے سے ٹکرا کر گِر پڑی، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر آئے دن کچھ نہ کچھ ایسا نیا سامنے آتا رہتا ہے جس کو دیکھ کر بعض اوقات ہنسی چھوٹ جاتی ہے ایسا ہی کچھ ایک وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ جہاں خاتون شیشے کے دروازے سے ایسے ٹکراتی ہے کہ شیشہ ہی ٹوٹ جاتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک خاتون سیلون میں تیزی سے دوڑتی ہوئی آ رہی تھی کہ سیلون کے باہر موجود شیشے کے دروازے سے ٹکرائی جس کے بعد دروازہ زور دار آواز کے ساتھ گرکر چکنا چور ہوگیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ViralHog (@viralhog)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نامعلوم خاتون سیلون میں داخل ہونے کیلیے تیزی سے اندر آتی ہے لیکن لگتا ہے کہ خاتون کو کچھ زیادہ ہی جلدی تھی اسی لیے اس نے کھلے راستے کے بجائے وہ شفاف شیشے کے دروازے کے فکس حصے کو راستہ سمجھ کر وہاں سے داخل ہونے کی کوشش کی۔

خاتون کی زور دار ٹکر کے نتیجے میں سیلون کا دروازہ اس کے اندر ہی گر کر چکنا چور ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے خاتون کسی بھی چوٹ سے محفوظ رہی۔

دوسری جانب ویڈیو میں خاتون دروازے سے ٹکرانے کے بعد خاتون اپنے چہرے کو پکڑے پیچھے کی جانب جاتی نظر آتی ہے جہاں ایک ہیلمٹ پہنا شخص اس کی مدد کیلیے قریب آیا لیکن شاید خاتون اتنا ڈر گئی تھی کہ وہ اسے دھکیل کر اپنا چہرہ پکڑے وہیں بیٹھ گئی۔

Advertisement

اس ویڈیو کو اب تک 44 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور اس پر طرح طرح کے تبصرے کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر