
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار عمران اشرف نے کہا ہے کہ آئزہ ایک بہت بڑی اداکارہ ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔
پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ عائزہ خان آج کل ساتھی اداکار عمران اشرف کے ساتھ رمضان ٹڑانسمیشن کے خصوصی ڈرامے چوہدری اینڈ سنز میں کام کرتی دکھائی دے رہی ہے اور مداحوں کی جانب سے بھی عمران اشرف اور عائزہ کی جوڑی کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
تاہم چوہدری اینڈ سنز کے سیٹ سے عمران اشرف کی بنائی ہوئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ عمران اشرف عائزہ خان کو مخاطب کر رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران عائزہ سے ان کا حال پوچھ رہے ہیں جس پر عائزہ کہتی ہیں کہ وہ بہت تھک گئی ہیں۔
ساتھ ہی عمران اشرف عائزہ خان کی اداکاری اور ان کے اخلاق کی تعریف کرتے ہوےئے کہتے ہیں کہ آپ ایک بہت بڑی اداکارہ ہیں آپ کے ساتھ کام کر کےئ بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News