
مشہور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے آنجہانی بہن لتا منگیشکر کو یاد کرکے آبدیدہ ہو گئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بھارتی ٹیلی ویژن پروگرام سے متعلق نجی ٹی وی چینل نے شو کا پرومو سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لیجنڈری بھارتی گائیک آشا بھوسلے اپنی بہن لتا منگیشکر کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئیں ہیں۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ شو کے امیدواروں نے لتا منگیشکر اور آشا بھوسلے کے پیار اور موسیقی کی دنیا میں ان کے ساتھ کو خوبصورت انداز میں پیش کیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس کے اختتام میں آشا بھوسلے بہن اور اپنے درمیان اس ربط پر کی گئی پرفارمنس کو دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔
واضح رہے کہ اس ڈانس شو میں آشا بھوسلے نے ایک جج کے فرائض انجام دیے جبکہ ان کے ساتھ اداکارہ مونی روئے بھی موجود تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ ‘بھارت کی کوئل’ سمجھی جانے والی لتا منگیشکر رواں برس 6 فروری کو کوویڈ 19 کا شکار ہوکر انتقال کرگئیں تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News