Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی

Now Reading:

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی
نومنتخب گورنر پنجاب نے 8 رکنی کابینہ سے حلف لے لیا

پنجاب اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے موجودہ حالات کی وجہ سے اجلاس کو سوموار 16 مئی 2022 بوقت 11.30 دن تک کے لئے ملتوی کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اسمبلی کے افسران کو پولیس کے ذریعے غیر قانونی طور پر حراساں کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ کچھ افسران گرفتار کر لئے گئے ہیں جبکہ بہت سے مزید افسران کو پولیس گرفتار کرنے کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ساڑھے تین سال ایسے حالات پیدا نہیں ہوئے جو شریفوں نے اقتدار ملنے کے چند دنوں میں پیدا کر دئیے گئے ہیں اور انہی حالات کی وجہ سے  آج کا اجلاس منعقد کرنا ممکن نہیں تھا۔

Advertisement

سیکرٹری کوارڈینیشن پنجاب اسمبلی کی گرفتاری:

سیکرٹری کوارڈینیشن پنجاب اسمبلی عنائت اللہ لک کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

عنایت اللہ کو گورنر ہاؤس کے سامنے سے پولیس نے حراست میں لیا گیا اور تھانہ گڑھی شاہو منتقل کر دیا گیا ۔

عنایت اللہ لک کو بتا یا نہیں گیا کہ کس مقدمے میں حراست میں لیا گیا ہے جو کہ عدالت جارہے تھے ۔

خیال رہے کہ آج ہونے والے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی جانی تھی جس کے لئے تمام سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر