Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر امجد ثاقب، انسانیت کی خدمت پر نوبل پرائز کے لئے نامزد

Now Reading:

ڈاکٹر امجد ثاقب، انسانیت کی خدمت پر نوبل پرائز کے لئے نامزد
ڈاکٹر امجد ثاقب

پاکستان مائیکروفنانس پروگرام کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو انسانیت کی خدمت پر نوبل پرائز کے لئے نامزد کر لیا گیا ہے۔

چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن کو 50 لاکھ خاندانوں میں سود سے پاک 162 ارب روپے کے قرضے فراہم کرنے پر نوبل پرائز دیا جائے گا۔

اس حوالے سے ڈاکٹر امجد ثاقب کا کہنا ہے کہ میری خدمات ایسے ایوارڈز سے بالاتر ہیں اور وہ خالصتاً اللہ کے لیے ہیں۔

 انہوں نے کہا ہے کہ نوبل پرائز کی نامزدگی میں کوئی لابنگ شامل نہیں ہے اور نہ کوئی شخص خود کو نوبل انعام کے لیے نامزد نہیں کر سکتا ہے۔

خیال رہے کہڈاکٹر امجد رامون میگسیسے ایوارڈ بھی وصول کر چکے ہیں۔

Advertisement

ڈاکٹر امجد ثاقب نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے گریجویشن کی جس کے بعد 1985 میں پاکستان کی سول سروس میں شمولیت اختیار کرکے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔

چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن پنجاب رورل سپورٹ پروگرام سمیت مختلف اعلیٰ سطحی سرکاری عہدوں پر خدمات سرانجام دیتے رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر