Advertisement
Advertisement
Advertisement

جے ڈی سی کے دسترخوان کی کراچی کے بعد لاہور میں بھی دھوم

Now Reading:

جے ڈی سی کے دسترخوان کی کراچی کے بعد لاہور میں بھی دھوم

جے ڈی سی نے کراچی کے بعد لاہور میں بھی دسترخوان سجادیا۔

جے ڈی سی نے کراچی کے بعد لاہور میں بھی بڑی اور منفرد افطاری کروانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ جے ڈی سی کے افطار دسترخوان پر 10 سے زائد پکوان سجائے گئے۔

پاکستان کے نمبر ون چینل بول نیوز بھی لاہور میں جے ڈی سی کے دسترخوان پہنچے جہاں انہوں نے جے ڈی سی کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے مختلف سوالات پوچھے۔

جے ڈی سی کے نمائندے کے مطابق ہم 1500 سے 2000 افراد کے لیے افطاری کا اہتمام کرتے ہیں اور جو لوگ گھر لے جانا چاہیں، ہم انہیں پارسل بھی فراہم کرتے ہیں۔

نمائندے نے بول نیوز کو بتایا کہ ہم نے رواں سال ہی لاہور میں اس سلسلے کا آغاز کیا ہے اور کوشش کررہے ہیں کہ جو انداز کراچی میں رکھا جاتا ہے، یہاں بھی ہم اس چیز کو برقرار رکھ سکیں اور یہاں کراچی کی طرح سب کچھ براہ راست بن رہا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ جے ڈی سی کی اس دسترخوان کی خاص بات یہ ہے کہ ہم نے اسے مین چوک پر سجایا ہے جس کی وجہ سے یہاں اکثریت مسافروں کی ہوتی ہے جو افطاری کے وقت گھر نہیں پہنچ سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی منسوخ؛ ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان 9 ماہ طویل مراسم ختم
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی بارود سے بھری گاڑی تباہ کردی
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر