Advertisement
Advertisement
Advertisement

عبدالعلیم خان کا پرویز الٰہی کے نام اہم پیغام

Now Reading:

عبدالعلیم خان کا پرویز الٰہی کے نام اہم پیغام

عبدالعلیم خان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے متعلق کہا ہے کہ ان  کو اب اپنی ہار نظر آر ہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں علیم خان نے پرویز الہیٰ کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پرویز الٰہی کو معلوم ہو چکا ہے کہ شکست اُن کا مقدر بن چکی ہےتو وہ بھونڈی حرکتوں پر آگئے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ صاحب کو چاہیے کہ اپنی شکست تسلیم کر لیں۔

علیم خان نے پرویز الٰہی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن کے میدان میں آئیں تو انہیں ایسی حرکتیں کرنے کی کوئی ضرورت پیش نہیں آئیگی۔

Advertisement

اس حوالے سے ان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایسی بھونڈی حرکتوں سے پرویز الٰہی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

 ترجمان نے واضح کیا کہ ہم سب متحدہیں،پراپیگنڈہ مہم کے پیچھے کار فرما عناصر ناکام رہیں گے جس کے لئے عبدالعلیم خان غیر مشروط طور پر اپوزیشن کا ساتھ دے رہے ہیں۔

دوسری جانب علیم خان نے بتایا کہ حمزہ شہباز کے ساتھ ان کا بہت ہی اچھا محبت اور عزت کا رشتہ ہے اور وہ ان کے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہیں اور انہیں ہی وزیر اعلیٰ بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر