Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلادیش کو بڑا جھٹکا،اہم بولر سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

Now Reading:

بنگلادیش کو بڑا جھٹکا،اہم بولر سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

بنگلادیش کرکٹ ٹیم آف اسپنر مہدی حسن انگلی کی انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں، نعیم حسن مہدی کی جگہ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا کہ مہدی  حسن کے دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے امکانات بھی کم ہیں۔

قومی سلیکشن پینل کے رکن حبیب البشر نے کہا کہ مہدی حسن  یقینی طور پر ہیئر لائن انجری کی وجہ سے ابتدائی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ وہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے بھی مشکوک ہیں۔

آف اسپنر 24 اپریل کو ڈھاکہ پریمیئر لیگ میں تمیم اقبال کا کیچ لیتے ہوئے انجری کا شکار ہو گئے تھے۔

Advertisement

سری لنکا کی ٹیم دو میچوں کی سیریز کے لیے 8 مئی کو بنگلہ دیش پہنچے گی یہ سیریز 2021-2023 آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ ہے۔

پہلا ٹیسٹ 15 مئی سے شروع ہوگا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 23 مئی کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارش سے کرکٹ آسٹریلیا کو ایک ملین ڈالرز کا نقصان
تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو بدترین شکست؛ پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی
سری لنکا نے پاکستان کے دورے کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا
شائقین کیلیے خوشخبری، ایشین گیمز، پین ایم اور اولمپک گیمز میں کرکٹ ایونٹ شامل
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر