دنیا میں پرندوں کی کئی اقسام ہیں جن کی تعداد کا اندازہ لگانا تقریباً ناممکن ہے تاہم وہ پرندے جو فضا میں زیادہ بلندی تک اڑ نہیں سکتے اور زمین پر ہی رہتے ہیں ان میں بطخ بھی شامل ہے۔
بطخ کو پالتو پرندے کی حیثیت سے گھرمیں بھی رکھا جاتا ہے تاہم اس کے مرغی کی طرح فارم ہوتے ہیں جہاں اس کی نسل بڑھانے کے لئے پالاجاتا ہے۔
یہ بات تو آپ جانتے ہی ہیں کہ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے جہاں لوگ ہر چھوٹی بڑی بڑی خبر کی ویڈیو بنا کر شیئر کرتے رہتے ہیں اسی طرح ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب دیکھی جارہی ہے جس میں ایک بطخ برف سےجمی ہوئی جھیل پر چلتے ہوئے سلپ ہورہی ہے تاہم یہ منظر دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ وہ کسی گانے سے متاثر ہوکر ڈانس کر رہی ہے آپ بھی یہ ویویڈیو دیکھیں اور بتائیں کہ واقعی یہ ڈانس کر رہے ہے۔
Mandarin duck after watching Michael Jackson pic.twitter.com/nsmwawBgDe
Advertisement— Susanta Nanda IFS (@susantananda3) March 26, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
