Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹائیگر شروف کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟

Now Reading:

ٹائیگر شروف کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟

ٹائیگرشروف بالی ووڈ کےایک باکمال ایکشن ہیروہیں جو مشکل سے مشکل اسٹینٹ کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ وہ بالی ووڈ کے مشہور اداکار جیکی شروف کے بیٹے ہیں اور پجپن سے مارشل آرٹ کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ابھی تک بھارت میں ان سے اچھا ایکشن ہیرو کوئی نہیں ہے۔

حال ہی میں ٹائیگر نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ان کی حتمی منزل ہالی ووڈ میں بطور ایکشن ہیرو کام کرنا ہے کیونکہ ہالی ووڈ میں نوجوان ایکشن ہیرو کا ایک خلا ہے جسے وہ پر کرنا چاہتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Tiger Shroff (@tigerjackieshroff)

Advertisement

ماضی کے مشہور اداکارٹام کروز یا جیکی چن ایکشن ہیرو ضروررہ چکے ہیں لیکن ان کی عمر کا کوئی بھی ایکشن ہیرو ہالی ووڈ میں نہیں ہے جس طرح کے مشکل اسٹینٹ وہ کرتے ہیں مغرب میں اس کا کوئی ہم پلہ نہیں ہے۔

ٹائیگر شروف نے اس بات کا بھی انکشاف کیا  انہیں اس مقصد کے لئے ایک یا دو بار پیشکش بھی ہوئی اور انہوں نے ہالی ووڈ میں آڈیشن بھی دیا کیو نکہ ان کا مقصد مغرب میں ایکشن ہیرو بننا ہے لیکن کامیابی حاصل نہیں ہوئی تاہم وہ پھر کوشش کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ کے کئی اداکار ہالی ووڈ میں کام کر رہیں ہیں ان میں علی فضل، پریانکا چوپڑا اورعالیہ بھٹ شامل ہیں۔ جبکہ ٹائیگر شروف اپنی نئی فلم ہیروپنتی 2 میں بطور یکشن ہیروں نظر آئیں گے یہ فلم عید پر ریلیزہوگی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر