Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘پی ٹی آئی کا بیانیہ نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے’

Now Reading:

‘پی ٹی آئی کا بیانیہ نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے’
ندیم افضل چن کا دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان

ندیم افضل چن کا دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان

 

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔

میڈیا سے بات چیت کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا کہ آج کل امپورٹڈ کا بیانیہ چلایا جا رہا ہے، شوکت عزیز ایک امپورٹڈ وزیراعظم تھے۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ ان کی کابینہ کے کتنے افراد ان کے ساتھ ہیں؟ پی ٹی آئی اپنی مرضی کا بیانیہ چاہتی ہے، ایسا نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے کہا کہ ساری جماعتیں محب وطن ہیں جبکہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نوجوان کو گمراہ کرنے کی کو شش ہے، نوجوان نسل کو اس پر غور کرنا چاہیے۔

Advertisement

دوسری جانب شیری رحمان نے کہا تھا کہ  پاکستان کے حالات استحکام کی طرف جا رہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی نے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگایا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ صرف اپنی گری ہوئی ساکھ کو بچانے کے لیے ایسی زبان استعمال کر رہے ہیں جو ناقابل برداشت ہے، پی ٹی آئی نے تقسیم کی سیاست شروع کی ہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ ہمارے خلاف عالمی سازش کی گئی ، سازش بے نقاب ہو گئی، کچھ بھی نہیں ہے قوم کے سامنے سب کچھ آ چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر