Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی مختلف اضلاع میں کارروائیاں، بیکریاں سیل

Now Reading:

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی مختلف اضلاع میں کارروائیاں، بیکریاں سیل

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سوات، ڈی آئی خان اور بنوں میں کارروائی کرتے ہوئے بیکریاں سیل کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے اوڈیگرام سوات میں بیکریوں پر چھاپے مار کر گندے انڈوں کے استعمال پر 2 بیکریاں سیل کردی ہیں۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق کریک ڈاؤن میں بیکری کے گودام سے 1500 سے زائد گندے انڈے برآمد کرلئے گئے، جن سے مختلف بیکری پراڈکٹس کی تیاری میں استعمال کیا جارہا تھا۔

دوسری کارروائی ڈی آئی خان میں کی گئی جہاں فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے صفائی کی ابتر صورتحال پر اچار کی دکان سیل کردی۔

اس کے علاوہ چارسدہ اور بنوں میں زائد المعیاد خوردنی تیل کے استعمال اور ناقص صفائی پر دو بیکری یونٹس سیل کیے، انسپکشن کے دوران سیل کئے گئے بیکریوں میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی بھی پائی گئی۔

Advertisement

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والی بیکری مالکان کو مزید کارروائی کے لئے دفتر میں طلب کیا گیا اور قانون کے مطابق مزید کارروائی کی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر