Advertisement
Advertisement
Advertisement

کون سے بھارتی کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ تر صفر پر آؤٹ ہوئے؟

Now Reading:

کون سے بھارتی کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ تر صفر پر آؤٹ ہوئے؟

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو جارح مزاج بلے بازوں کا کھیل کہا جاتا ہے،جہاں کئی بلے باز اپنی بلے بازی سے سب کو حیرا ن کردیتے ہیں وہیں کئی مایہ ناز بلے باز  صفر پر آؤٹ ہو جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج ہم ایسے بھارتی بلے بازوں کا تزکرہ کریں گے جو  سب سے زیادہ صفرپر آؤٹ ہوئے۔

پہلے نمبر پر بھارتی کپتان اور مایہ ناز بلے باز روہیت شرما ہیں  جو 22 مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔

دوسرے نمبر پر بھارتی بلے باز پیوش چاولا ہیں جو کہ 21 بار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بغیر کھاتہ کھولے کریز چھوڑ کر چلے گئے ۔

اس فہرست میں تیسرے نمبر پر  بھارتی مایہ ناز بلے باز دنیش کارتھک ہیں جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 20 مرتبہ ٹیم کے اسکور میں کوئی حصہ ڈالے بغیر پویلین واپس لوٹ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر