Advertisement
Advertisement
Advertisement

افطار میں کتنی کھجور کھانی چاہئیں؟ یہ فائدے آپ کو حیران کردینگے

Now Reading:

افطار میں کتنی کھجور کھانی چاہئیں؟ یہ فائدے آپ کو حیران کردینگے

رمضان کے مہینے کا آغاز دنیا بھر میں ہوچکا ہے اور ہمارے گھروں میں سحری اور افطاری کا اہتمام بہت پرجوش طریقے سے کیا جاتا ہے۔

افطار کا آغاز ہم کھجور سے کرتے ہیں جس کے کئی سارے فائدے  ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجوروں کو روزانہ اپنی خوراک میں ضرور شامل کرنا چاہئیے، خصوصاً سحری میں اگر 5 سے 6 کھجوریں کھالی جائیں تو دن بھر جسم میں توانائی برقرار رہے گی جبکہ افطار میں بھی 3 کھجوریں کھانا صحت کے لیے بہت مفید ہے۔

کھجور میں صفر کولیسٹرول ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے، خون کی کمی دور کرتی ہے اور ہڈیاں بھی مضبوط کرتی ہے۔

Advertisement

کھجور کو بطور خوراک کھانا بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے کے لیے مؤثر ہے جبکہ یہ قبض اور معدے کی تیزابیت کو دور رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر