Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیتو کپور نے بہو کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

Now Reading:

نیتو کپور نے بہو کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

عالیہ بھٹ کی ساس نیتو کپور نے نئی بہو کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رشی کپور کی اہلیہ رنبیر کی ماں اور عالیہ بھٹ کی ساس یعنی نیتو کپور عالیہ کے بارے میں بات کر رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رنبیر کپور ہاؤس میں داخل ہوتی نیتو کپور کو میڈیا کی جانب سے گھیر لیا گیا اور پوچھا گیا کہ ہونے والی بہو عالیہ سے متعلق کچھ بول دیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sunday Times (@sundaytimes)

Advertisement

اس پر نیتو کپور کا کہنا تھا کہ ’اب میں کیا بولوں، عالیہ بھٹ اتنی اچھی اتنی کیوٹ ہے، وہ بہت خوبصورت ہے، عالیہ بھٹ بالکل گڑیا جیسی ہے۔‘

نیتو کپور کا عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کو دعا دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ’ خدا دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور قسمت اچھی کرے۔‘

آج رنبیر اور عالیہ کی شادی ہوئی ہے جس کے بعد سے سخت سیکیورٹی ہونے کے باوجود بھی رنبیر اور عالیہ کی شادی کی تصاویر اور خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

Advertisement

نیتو کی مزکورہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے یاد رہے کہ یہ ویڈیوگزشتہ روز رنبیر اور عالیہ کی مہندی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر